🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما (ذكر) في الخوارج
خوارج کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 39041 ترقیم الشثری: -- 40694
٤٠٦٩٤ - حدثنا وكيع عن عكرمة بن عمار عن (عاصم) (١) بن (شميخ) (٢) قال: سمعت ابا سعيد الخدري يقول ويداه (هكذا) (٣) -يعني ترتعشان من الكبر-: ⦗٥٣٧⦘ لقتال الخوارج احب إلي من قتال عدتهم من (٤) (الترك) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عامر).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (شمخ).
(٣) في [جـ]: (كذا).
(٤) في [هـ]: زيادة (أهل).
(٥) في [أ، هـ]: (الشرك).
(٦) مجهول؛ لجهالة عاصم بن شميخ، أخرجه أحمد (١١٢٨٥)، وأبو داود (٣٢٦٤).

حضرت ابو سعید خدری نے بڑھاپے میں جبکہ ان کے ہاتھ بھی کانپ رہے تھے فرمایا کہ خوارج سے قتال کرنا میرے نزدیک ان کی تعداد کے برابر ترکوں سے قتال کرنے سے زیادہ محبوب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40694]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40694، ترقيم محمد عوامة 39041)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40694 in Urdu