الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما (ذكر) في الخوارج
خوارج کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 40698
٤٠٦٩٨ - قال عبد الله بن الصامت: فذكرت ذلك لرافع بن عمرو (١) اخي الغفاري فقالوا: وانا ايضا قد سمعته من رسول الله ﷺ (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ع]: زيادة (ابن).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٠٦٧)، وابن ماجه (١٧٠).
حضرت عبد اللہ بن صامت فرماتے ہیں کہ میں نے اس روایت کا تذکرہ حضرت رافع بن عمرو رضی اللہ عنہ (غفاری کے بھائی) سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40698]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40698، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40698 in Urdu