الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما (ذكر) في الخوارج
خوارج کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 40700
٤٠٧٠٠ - قال: فقال عمرو بن (سلمة) (١) : فراينا عامة (اولئك) (٢) يطاعنونا يوم النهروان مع الخوارج.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ع]: (ذلك).
حضرت عمرو بن سلمہ فرماتے ہیں کہ ہم نے ان میں سے اکثر لوگوں کو دیکھا کہ یوم نہروان میں خوارج کے ساتھ ہم سے قتال کررہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40700]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40700، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40700 in Urdu