🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما (ذكر) في الخوارج
خوارج کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 39056 ترقیم الشثری: -- 40711
٤٠٧١١ - حدثنا يحيى بن آدم قال: (حدثنا) (١) ابن عيينة عن (عبيد الله) (٢) بن ابي يزيد عن ابن عباس انه ذكر عنده الخوارج فذكر من عبادتهم واجتهادهم فقال: ليسوا باشد اجتهادا من اليهود والنصارى ثم هم يصلون (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا)، وسقط من: [جـ].
(٢) في [هـ]: (عبد اللَّه).
(٣) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (١٨٦٦٥)، ومالك في المدونة ٣/ ٤٨، وابن عبد البر في التمهيد ٢٣/ ٣٢٣، واللالكائي (٢٣١٥)، والآجري في الشريعة (٤٦).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے سامنے خوارج کا تذکرہ کیا گیا، ان کی عبادت اور مساعی کا تذکرہ کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ یہودیوں اور عیسائیوں سے زیادہ کوشش کرنے والے نہیں ہیں، پھر بھی وہ نماز پڑھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40711]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40711، ترقيم محمد عوامة 39056)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40711 in Urdu