🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما (ذكر) في الخوارج
خوارج کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 39062 ترقیم الشثری: -- 40717
٤٠٧١٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا شعبة عن ابي إسحاق قال: سمعت عاصم ابن ضمرة (قال) (١) : إن خارجة خرجت على حكم، فقالوا: لا حكم إلا لله، فقال علي: إنه لا حكم إلا لله، [ولكنهم يقولون: لا إمرة، ولا (بد) (٢) للناس من امير بر او فاجر، يعمل في إمارته المؤمن (ويستمتع فيها) ) (٣) (٤) الكافر، ويبلغ الله] (٥) فيه (الاجل) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) في [ع]: (يد).
(٣) في [ع]: (فيه).
(٤) في [س]: (ويستمع منها).
(٥) سقط ما بين المعكوفين من: [ع].
(٦) في [ط]: (فيها الأمل)، وفي [س]: (تسمية البلى).
(٧) حسن؛ عاصم صدوق، أخرجه البيهقي ٨/ ١٨٤.

حضرت عاصم بن ضمرہ فرماتے ہیں کہ خوارج نے تحکیم کے خلاف خروج کیا اور یہ نعرہ بلند کیا کہ اللہ کے سوا کسی کی حکومت نہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس پر فرمایا کہ بیشک اللہ کے سوا کسی کی حکومت نہیں، لیکن یہ لوگ کہتے ہیں کہ کسی کی امارت نہیں حالانکہ لوگوں کے لئے ایک امیر کا ہونا ضروری ہے خواہ وہ نیک ہو یا بد۔ مومن اس کی امارت میں کام کرے، کافر اس میں زندگی گزارے اور اللہ تعالیٰ اسے اسی کی مدت تک پہنچا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40717]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40717، ترقيم محمد عوامة 39062)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40717 in Urdu