🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما (ذكر) في الخوارج
خوارج کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 39084 ترقیم الشثری: -- 40740
٤٠٧٤٠ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن ابي إسحاق عن حصين -وكان صاحب شرطة علي- قال: قال علي: قاتلهم الله، اى حديث (شابوا) (١) -يعني الخوارج الذين (قتل) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (سانوا).
(٢) في [هـ]: (قتلوا).
(٣) مجهول؛ لجهالة حصين، وأخرجه عبد اللَّه بن أحمد في السنة (١٥٣٦).

حضرت حصین، جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پولیس کے سربراہ تھے، فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خوارج کے بارے میں فرمایا کہ اللہ انہیں ہلاک کرے، انہوں نے کیسی بات میں ملاوٹ کی! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40740]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40740، ترقيم محمد عوامة 39084)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40740 in Urdu