الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما (ذكر) في الخوارج
خوارج کا بیان
ترقیم عوامۃ: 39095 ترقیم الشثری: -- 40751
٤٠٧٥١ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا حماد بن زيد عن ابن عون عن الحسن قال: (لما) (١) (منع) (٢) علي الحكمين قال اهل (حروراء) (٣) : ما (تريد) (٤) ان (تجامع) (٥) (هؤلاء) (٦) ؟ فخرجوا فاتاهم إبليس (فقال) (٧) : (لئن) (٨) كان هؤلاء القوم الذين فارقنا مسلمين لبئس الراي راينا، (ولئن) (٩) كانوا كفارا لينبغي لنا ان نناديهم، قال الحسن: فوثب (عليهم) (١٠) (ابو) (١١) الحسن (فجذهم جذا) (١٢) (١٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [هـ، ع]: (صنع).
(٣) في [هـ]: (الحروراء).
(٤) في [س]: (نزيد)، وفي [هـ]: (تزيد).
(٥) في [س]: (فجامع)، وفي [هـ]: (نجامع).
(٦) في [أ، هـ]: (لهؤلاء).
(٧) في [ع]: (فقالوا).
(٨) في [ع]: (لي)، وفي [س]: (لأن)، وفي [هـ]: (أين).
(٩) في [ع]: (ولكن).
(١٠) سقط من: [ع].
(١١) في [ع]: (ابن).
(١٢) في [ع]: (جزهم جزا).
(١٣) منقطع حكمًا؛ الحسن مدلس، وليس له رواية عن علي ﵁.
حسن فرماتے ہیں کہ جب حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دو حکم بنانے سے منع کیا تو اہل حروراء نے کہا کہ ہم ان لوگوں کے ساتھ جمع ہونے کو تیار نہیں اور وہ چلے گئے۔ پھر ان کے پاس ابلیس آیا اور اس نے کہا کہ جس قوم سے ہم جدا ہوئے ہیں اگر وہ مسلمان ہیں تو ہماری رائے بہت بری رائے تھی، اور اگر وہ کافر ہیں تو ہمیں چاہئے کہ انہیں پکاریں! حسن فرماتے ہیں کہ پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خوارج پر حملہ کردیا اور انہیں جڑ سے اکھیڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40751، ترقيم محمد عوامة 39095)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40751 in Urdu