🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
181. من كره الصلاة على الطنافس (وعلى شيء دون الأرض)
جن حضرات نے قالین اور زمین کے علاوہ کسی چیز پر نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4084 ترقیم الشثری: -- 4106
٤١٠٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور وحصين قال سفيان او احدهما: عن ابي حازم الاشجعي عن مولاته عزة (١) قالت: سمعت ابا بكر ينهى عن الصلاة على البراذع (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (غرة).
(٢) في [أ]: (البرادع).
(٣) مجهول؛ لجهالة عزة.

حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن منصور وحصين قال سفيان: او احدهما عن ابي حازم الاشجعي , عن مولاته عزة، قالت: سمعت ابا بكر " ينهى عن الصلاة على البرادع"
حضرت عزہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر کو سواری کے کجاوے کے نیچے رکھے جانے والے گدے پر نماز پڑھنے سے منع کرتے ہوئے سنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4106]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4106، ترقيم محمد عوامة 4084)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4106 in Urdu