🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. إذا قرأ الرجل السجدة (وهو يمشي) ما يصنع
اگر کوئی آدمی چلتے ہوئے آیت سجدہ پڑھے تو کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4219 ترقیم الشثری: -- 4242
٤٢٤٢ - حدثنا عبدة عن الاعمش عن إبراهيم التيمي قال: كنت اعرض على (ابي) (١) ويعرض علي في الطريق، فيمر بالسجدة فيسجد (٢) فقلت له: اتسجد في الطريق؟ قال: نعم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، د، هـ]: (أجد).
(٢) في [أ]: زيادة (له).

حدثنا عبدة، عن الاعمش، عن إبراهيم التيمي، قال: " كنت اعرض على ابي ويعرض علي في الطريق فيمر بالسجدة فيسجد، فقلت له: اتسجد في الطريق؟ قال: نعم"
ابراہیم تیمی کہتے ہیں کہ میں راستے میں اپنے والد کو (قرآن) سناتا اور وہ مجھے سناتے، جب وہ آیت سجدہ پر پہنچتے تو سجدہ کرتے۔ میں نے ان سے پوچھا کیا آپ راستے میں سجدہ کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4242]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4242، ترقيم محمد عوامة 4219)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4242 in Urdu