🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. من قال: السجدة على من جلس لها ومن سمعها
ہر سننے والے اور تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھنے والے پر بھی سجدہ لازم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4243 ترقیم الشثری: -- 4267
٤٢٦٧ - حدثنا ابو بكر قال (حدثنا) (١) يحيى بن سعيد القطان عن ابن جريج عن عطاء عن ابن عباس قال: إنما السجدة على من جلس لها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: أخبرنا.
(٢) صحيح، أخرجه عبد الرزاق (٥٩٠٨)، ومسدد كما في المطالب (٥٥٠)، والبيهقي (٢/ ٣٢٤).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان، عن ابن جريج، عن عطاء، عن ابن عباس ، قال:" إنما السجدة على من جلس لها"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سجدہ صرف اسی پر لازم ہے جو تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4267]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4267، ترقيم محمد عوامة 4243)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4267 in Urdu