مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من قال: السجدة على من جلس لها ومن سمعها
ہر سننے والے اور تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھنے والے پر بھی سجدہ لازم ہے
ترقیم عوامۃ: 4249 ترقیم الشثری: -- 4273
٤٢٧٣ - حدثنا حفص عن حجاج عن حماد عن إبراهيم ونافع وسعيد بن جبير قالوا: من سمع السجدة فعليه ان يسجد.
حدثنا حفص، عن حجاج، عن حماد، عن إبراهيم، ونافع، وسعيد بن جبير، قالوا: " من سمع السجدة فعليه ان يسجد"
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ابراہیم، حضرت نافع اور حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا کہ جس نے آیت سجدہ سنی اس پر سجدہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4273]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4273، ترقيم محمد عوامة 4249)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4273 in Urdu