🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. الجنب يسمع السجدة ما يصنع
اگر جنبی آیت سجدہ سنے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 4373
٤٣٧٣ - وعن حماد عن سعيد بن جبير انهما قالا: إذا سمع الجنب (السجدة) (١) اغتسل ثم سجد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [أ، جـ، ك، د].
وعن حماد، عن سعيد بن جبير انهما قالا: " إذا سمع الجنب السجدة اغتسل ثم سجد"
حضرت حماد سے روایت ہے کہ حضرت سعید بن جبیر اور ابراہیم دونوں فرماتے ہیں کہ جب جنبی آیت سجدہ سنے تو غسل کرے پھر سجدہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4373، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4373 in Urdu