مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في الرجل يصلي (فلا يدري) زاد أو نقص
کسی آدمی نے نماز پڑھی لیکن اسے یہ معلوم نہیں ہے کہ اس نے کتنی نماز پڑھ لی، اب وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 4474
٤٤٧٤ - (فذكرت) (١) ذلك للقاسم فقال: وانا كذلك اقول (وانا كذلك اقول) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فذكر).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
فذكرت ذلك للقاسم، فقال: وانا كذلك اقول
یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ میں نے اس قول کا ذکر حضرت قاسم سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں بھی یہی کہتا ہوں، میں بھی یہی کہتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4474، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4474 in Urdu