مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. من كره الالتفات في الصلاة
نماز میں دائیں بائیں متوجہ ہونا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 4609
٤٦٠٩ - قال عطاء: (و) (١) بلغني ان الرب يقول: (يا ابن آدم؛ إلى من تلفت) (٢) انا خير لك ممن تلتفت إليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط: (واو) في [ب].
(٢) في [هـ]: (تقديم وتأخير)، وسقط: (يا ابن آدم) في [أ، ب].
قال عطاء: وبلغني ان الرب يقول: يا ابن آدم إلى من تلتفت , انا خير لك ممن تلتفت إليه".
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اے ابن آدم! تو کس کی طرف متوجہ ہوتا ہے؟ میں تیرے لئے اس سے بہتر ہوں جس کی طرف تو متوجہ ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4609، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4609 in Urdu