🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. الصلاة في البيت فيه تماثيل
ایسے کمرے میں نماز پڑھنا جس میں تصاویر ہوں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4617 ترقیم الشثری: -- 4655
٤٦٥٥ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن عطاء الخراساني قال: لما بني المسجد في عهد عثمان جعلوا في سقفه (اترجه) (١) فكان الداخل إذا دخل يسمو بصره إليها فبلغ ذلك عثمان فامر بها فنزعت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أبرجه).
(٢) منقطع؛ عطاء لا يروي عن عثمان.

حدثنا حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن عطاء الخراساني، قال: " لما بني المسجد في عهد عثمان جعلوا في سقفه اترجة فكان الداخل إذا دخل يسمو بصره إليها فبلغ ذلك عثمان فامر بها فنزعت"
حضرت عطاء خراسانی کہتے ہیں کہ جب حضرت عثمان کے دور خلافت میں مسجد کی تعمیر کی گئی تو لوگوں نے مسجد کی چھت میں ایک ترنج (اترجہ) رکھ دیا۔ اب مسجد میں آنے والے کی نظر اس کی طرف اٹھ جاتی تھی۔ حضرت عثمان کو اس کی خبر پہنچی تو آپ نے اسے اتارنے کا حکم دیا چناچہ وہ اتار دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4655]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4655، ترقيم محمد عوامة 4617)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4655 in Urdu