🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. الرجل يضع يده على خاصرته في الصلاة
نماز میں کو لہے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4624 ترقیم الشثری: -- 4662
٤٦٦٢ - حدثنا (وكيع عن سعيد بن زياد) (١) عن زياد (بن) (٢) صبيح الحنفي قال: صليت إلى جنب ابن عمر فوضعت يدي على خاصرتي فلما صلى قال: هذا الصلب في الصلاة كان رسول الله ﷺ ينهى عنه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك، هـ]: (سعيد بن زياد ووكيع)، والتصويب من [د] وكتب التراجم والتخريج.
(٢) في [أ، ب]: (عن).
(٣) حسن؛ سعيد بن زياد صدوق، أخرجه أحمد (٤٨٤٩)، وأبو داود (٩٠٣)، والنسائي ٢/ ١٢٧، والبيهقي ٢/ ٢٨٨.

حدثنا وكيع , عن سعيد بن زياد ، عن زياد بن صبيح الحنفي ، قال: صليت إلى جنب ابن عمر فوضعت يدي على خاصرتي فلما صلى، قال:" هذا الصلب في الصلاة كان رسول الله صلى الله عليه وسلم ينهى عنه"
حضرت زیاد بن صبیح حنفی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ نماز پڑھی اور میں نے اپنے کولہے پر ہاتھ رکھا۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو انہوں نے فرمایا کہ یہ نماز میں صلیب کی سی ہیئت ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سے منع فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4662]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4662، ترقيم محمد عوامة 4624)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4662 in Urdu