🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. الصلاة في الطاق
طاق (محراب) میں نماز پڑھنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4734 ترقیم الشثری: -- 4772
٤٧٧٢ - حدثنا وكيع قال (ثنا) (١) ابو إسرائيل (٢) عن موسى الجهني قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تزال هذه الامة -او قال: امتي- يخير ما لم يتخذوا في مساجدهم (مذابح كمذابح) (٣) النصارى" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ثنا)، وفي [جـ، ك]: (نا).
(٢) في حاشية [ب]: (إسماعيل بن خليفة).
(٣) في [ب]: (مدابح كمدابح)، وفي [ك]: (مذابح كمذابح)، وفي [هـ]: (مدائح كمدائح).
(٤) معضل.

حدثنا وكيع ، قال : نا ابو إسرائيل ، عن موسى الجهني ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا تزال هذه الامة او قال: امتي بخير ما لم يتخذوا في مساجدهم مذابح كمذابح النصارى"
موسیٰ جہنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ امت، یا فرمایا کہ میری امت، اس وقت تک بھلائی پر رہے گی جب تک اپنی مسجدوں میں عیسائیوں کی قربان گاہوں جیسے مذبح (محراب) نہیں بناتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4772]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4772، ترقيم محمد عوامة 4734)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4772 in Urdu