🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. في الرجل ينسى الصلوات جميعا
اگر کوئی شخص ساری نمازیں پڑھنا بھول جائے تو کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4764 ترقیم الشثری: -- 4804
٤٨٠٤ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان عن حماد بن فروة قال: اهرقت الماء فنسيت ان اتوضا، فصليت الظهر والعصر والمغرب فذكرت اني صليتها على غير طهر، فلما اصبحت سالت عطاء ومجاهدا -قال جعفر واحسبه قال وسعيد ابن جبير- فكلهم (قال) (١) له: توضا واعد صلاتك (الآن) (٢) تبدا (بالاولى فالاولى) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (قالوا).
(٢) في [أ، ب]: (إلا أن).
(٣) في [أ]: (الأول فالأول)، وفي [جـ، ك]: (الأول فالأول)، وفي [هـ]: (بالأولى فأولى).

حدثنا كثير بن هشام، عن جعفر بن برقان، عن حماد بن فروة، قال: اهرقت الماء فنسيت ان اتوضا فصليت الظهر والعصر والمغرب فذكرت اني صليتها على غير طهر، فلما اصبحت سالت عطاء، ومجاهدا، قال جعفر: واحسبه، قال: وسعيد بن جبير فكلهم قال له:" توضا، واعد صلاتك الآن تبدا بالاول فالاول"
حضرت حماد بن فروہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے استنجا کیا اور میں وضو کرنا بھول گیا۔ پھر میں نے ظہر، عصر اور مغرب کی نماز ادا کی۔ پھر مجھے یاد آیا کہ یہ نمازیں تو میں نے بغیر وضو کے پڑھی ہیں۔ جب صبح ہوئی تو میں نے اس بارے میں حضرت عطاء اور حضرت مجاہد سے سوال کیا، (راوی جعفر کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے انہوں نے حضرت سعید بن جبیر کا بھی ذکر کیا) تو سب نے فرمایا کہ وضو کرو اور ان سب نمازوں کو ابھی دوبارہ پڑھو اور جو نماز پہلے ہے اسے پہلے ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4804]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4804، ترقيم محمد عوامة 4764)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4804 in Urdu