مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. الرجل يذكر صلاة عليه وهو في أخرى
اگر کوئی آدمی نماز پڑھ رہا ہو اور دوران نماز سے کوئی دوسری نماز یاد آ جائے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 4834
٤٨٣٤ - وعن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا كنت في صلاة العصر فذكرت انك لم تصل الظهر فانصرف فصل الظهر ثم صل العصر.
وعن مغيرة , عن إبراهيم، قالا: " إذا كنت في صلاة العصر فذكرت انك لم تصل الظهر فانصرف فصل الظهر ثم صل العصر"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تم عصر کی نماز میں ہو اور تمہیں یاد آئے کہ تم نے ظہر کی نماز نہیں پڑھی تو نماز سے پھر جاؤ اور ظہر کی نماز پڑھو، پھر عصر کی نماز پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4834]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4834، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4834 in Urdu