🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. من كره أن (يشبك) الأصابع في الصلاة في المسجد
نماز میں اور مسجد میں انگلیوں میں انگلیاں ڈالنا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4859 ترقیم الشثری: -- 4903
٤٩٠٣ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا وكيع عن عبيد الله بن عبد الرحمن بن (موهب) (١) عن عمه عن مولى لابي سعيد الخدري (انه كان مع ابي سعيد ⦗٣١⦘ الخدري) (٢) وهو مع رسول الله ﷺ جالس قال: فدخل النبي ﷺ المسجد (٣) فراى رجلا جالسا وسط المسجد مشبكا اصابعه يحدث (٤) نفسه قال: فاوما إليه النبي ﷺ فلم يفطن فالتفت إلى ابي سعيد الخدري فقال:"إذا صلى احدكم فلا يشبكن (٥) بين اصابعه فإن التشبيك من الشيطان وإن احدكم لا يزال في صلاة ما دام في المسجد حتى يخرج منه" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ف، هـ]: (وهب).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [ك]: زياد (قال).
(٤) في [ب، ط، هـ]: زيادة (عن).
(٥) في [أ]: (يشبك).
(٦) مجهول؛ مولى أبي سعيد وعم عبيد اللَّه مجهولان، أخرجه أحمد (١١٥١٢).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع ، عن عبيد الله بن عبد الرحمن بن موهب ، عن عمه ، عن مولى لابي سعيد الخدري انه كان مع ابي سعيد الخدري وهو مع رسول الله صلى الله عليه وسلم جالس، قال: فدخل النبي صلى الله عليه وسلم المسجد فراى رجلا جالسا وسط المسجد مشبكا اصابعه يحدث نفسه، قال: فاوما إليه النبي صلى الله عليه وسلم فلم يفطن فالتفت إلى ابي سعيد الخدري، فقال: " إذا صلى احدكم فلا يشبكن بين اصابعه، فإن التشبيك من الشيطان , وإن احدكم لا يزال في صلاة ما دام في المسجد حتى يخرج منه"
حضرت ابو سعید خدری کے ایک آزاد کردہ غلام فرماتے ہیں کہ وہ ایک مرتبہ حضرت ابو سعید خدری کے ساتھ تھے اور حضرت ابو سعید نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے۔ آپ مسجد میں داخل ہوئے تو ایک آدمی کو دیکھا جو مسجد کے درمیان بیٹھا ہوا انگلیوں کو ایک دوسرے میں ڈالے ہوئے تھا اور اپنے آپ سے باتیں کررہا تھا۔ آپ نے اشارے سے اسے منع کیا لیکن وہ نہ سمجھا۔ پھر آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابو سعید خدری کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اپنی انگلیوں کو ایک دوسرے میں نہ ڈالے۔ کیونکہ انگلیوں کو ایک دوسرے میں داخل کرنا شیطان کی طرف سے ہے۔ تم اس وقت تک نماز میں ہوتے ہو جب تک مسجد میں ہوتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4903]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4903، ترقيم محمد عوامة 4859)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4903 in Urdu