🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. الصلاة في الكنائس والبيع
عیسائیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 4950
٤٩٥٠ - وعن جابر عن الشعبي (قالا) (١) : لا باس (بالصلاة) (٢) في الكنيسة والبيعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (قال).
(٢) سقط من: [أ].

وعن جابر، عن الشعبي، قالا: " لا باس بالصلاة في الكنيسة والبيعة"
(یہی بات) حضرت شعبی سے بھی منقول ہے۔ ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ یہودیوں اور عیسائیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4950]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4950، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4950 in Urdu