مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
78. في النوم في المسجد
مسجد کے اندر سونے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 4951 ترقیم الشثری: -- 5004
٥٠٠٤ - حدثنا جرير عن يزيد عن عطاء قال: قال رجل لابن عباس: إني نمت في المسجد الحرام فاحتلمت فقال: اما (ان) (١) تتخذه مبيتا او مقيلا فلا واما ان تنام تستريح او تنتظر حاجة فلا باس (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) ضعيف؛ لضعف يزيد.
حدثنا حدثنا جرير، عن يزيد، عن عطاء، قال: قال رجل لابن عباس : إني نمت في المسجد الحرام فاحتلمت، فقال:" إما ان تتخذه مبيتا او مقيلا فلا وإما ان تنام تستريح او تنتظر حاجة فلا باس"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا کہ میں مسجد حرام میں سو گیا اور مجھے احتلام ہوگیا تو کیا مسجد میں سونا جائز ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ مسجد کو رات گذارنے اور قیلولہ کرنے کی جگہ بنانا تو جائز نہیں۔ البتہ کچھ دیر کے لیے آرام کرنا یا کسی کام کا انتظار کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5004]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5004، ترقيم محمد عوامة 4951)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5004 in Urdu