🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. في القوم يكونون عراة وتحضر الصلاة
اگر لوگوں کے پاس کپڑے نہ ہوں اور نماز کا وقت ہو جائے تو وہ کیا کریں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5022 ترقیم الشثری: -- 5077
٥٠٧٧ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن واصل عن مجاهد ان عمر بن عبد العزيز ساله (عن) (١) قوم انكسرت بهم سفينتهم (فخرجوا) (٢) فحضرت الصلاة فقال: يكون امامهم ميسرتهم ويصفون صفا واحدا ويستتر كل رجل منهم بيده اليسرى على فرجه من غير ان يمس الفرج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط: من [ب]: (عن).
(٢) سقط من: [هـ].

حدثنا عيسى بن يونس، عن الاوزاعي، عن واصل، عن مجاهد، ان عمر بن عبد العزيز ساله عن قوم انكسرت بهم سفينتهم فخرجوا فحضرت الصلاة، فقال:" يكون إمامهم ميسرتهم ويصفون صفا واحدا , ويستتر كل رجل منهم بيده اليسرى على فرجه من غير ان يمس الفرج"
حضرت مجاہد سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے ان سے ان لوگوں کے بارے میں سوال کیا جن کی کشتی ٹوٹ جائے اور وہ باہر نکلیں تو نماز کا وقت ہوجائے (اور ان کے بدن پر کپڑے نہ ہوں) تو وہ کیا کریں گے؟ حضرت مجاہد نے فرمایا ان کا امام ان کے بائیں طرف ہوگا۔ وہ سب ایک صف بنائیں گے۔ ہر آدمی اپنے بائیں ہاتھ سے اپنی شرم گاہ کا ستر کرے گا لیکن شرم گاہ کو چھوئے گا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5077]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5077، ترقيم محمد عوامة 5022)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5077 in Urdu