🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. من قال: الوضوء يجزئ من الغسل
جو حضرات فرماتے ہیں کہ غسل کے بجائے وضو بھی کافی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 5118
٥١١٨ - وعبد الملك عن عطاء انهم قالوا: من توضا يوم الجمعة فحسن ومن اغتسل فالغسل افضل.
وعبد الملك، عن عطاء، انهم قالوا: " من توضا يوم الجمعة فحسن، ومن اغتسل فالغسل افضل"
حضرت عطاء سے منقول ہے کہ ان حضرات نے فرمایا کہ جو جمعہ کے دن وضو کرے تو یہ اچھا ہے اور جو غسل کرے تو غسل افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5118]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5118، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5118 in Urdu