مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. من قال: إذا اغتسل يوم الجمعة بعد الفجر أجزأه
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے جمعہ کے دن طلوع فجر کے بعد غسل کر لیا تو یہ بھی کافی ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 5140
٥١٤٠ - وعبد الملك عن عطاء انهم قالوا: إذا اغتسل الرجل يوم الجمعة بعد طلوع الفجر اجزاه من غسل الجمعة] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ].
وعبد الملك، عن عطاء، انهم قالوا: " إذا اغتسل الرجل يوم الجمعة بعد طلوع الفجر اجزاه من غسل الجمعة" ,
حضرت عطاء سے منقول ہے کہ ان حضرات نے فرمایا کہ اگر آدمی نے جمعہ کے دن طلوع فجر کے بعد غسل کرلیا تو یہ اس کے لئے جمعہ کے غسل کی طرف سے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5140]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5140، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5140 in Urdu