🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. من كم تؤتى الجمعة
کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5113 ترقیم الشثری: -- 5175
٥١٧٥ - حدثنا هشيم قال (اخبرنا) (١) ابو عامر المزني قال: سمعت نافعا يحدث عن ابن عمر انه قال: الجمعة على من آواه المراح (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي عامر.

حدثنا حدثنا هشيم، قال: اخبرنا ابو عامر المزني، قال: سمعت نافعا يحدث , عن ابن عمر ، انه قال: " الجمعة على من آواه المراح"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہر اس شخص پر جمعہ واجب ہے جو (جمعہ پڑھ کر) رات تک اپنے ٹھکانے پر واپس پہنچ سکتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5175]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5175، ترقيم محمد عوامة 5113)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5175 in Urdu