مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. من رخص في السفر يوم الجمعة
جن حضرات نے جمعہ کے دن سفر کرنے کی رخصت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 5154 ترقیم الشثری: -- 5216
٥٢١٦ - حدثنا الفضل (١) عن ابن ابي ذئب قال رايت ابن شهاب يريد ان يسافر يوم الجمعة ضحوة فقلت له: تسافر يوم الجمعة؟ (فقال) (٢) : إن رسول الله ﷺ سافر يوم الجمعة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك] زيادة: (بن دكين).
(٢) في [جـ، ك]: (قال).
(٣) مرسل؛ ابن شهاب تابعي.
حدثنا الفضل ، عن ابن ابي ذئب ، قال: رايت ابن شهاب يريد ان يسافر يوم الجمعة ضحوة، فقلت له: تسافر يوم الجمعة فقال:" إن رسول الله صلى الله عليه وسلم سافر يوم الجمعة"
حضرت ابن ابی ذئب کہتے ہیں کہ میں نے ابن شہاب کو دیکھا کہ انہوں نے جمعہ کے دن چاشت کے وقت سفر کرنے کا ارادہ کیا، میں نے ان سے کہا کہ آپ جمعہ کے دن سفر کریں گے؟ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جمعہ کے دن سفر فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5216، ترقيم محمد عوامة 5154)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5216 in Urdu