مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار
جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
ترقیم عوامۃ: 5175 ترقیم الشثری: -- 5237
٥٢٣٧ - حدثنا جرير عن يزيد بن ابي زياد عن عطاء قال: كان من قبلكم يصلون الجمعة وإن ظل الكعبة كما هو.
حدثنا جرير، عن يزيد بن ابي زياد، عن عطاء، قال:" كان من قبلكم يصلون الجمعة وإن ظل الكعبة كما هو"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ تم سے پہلے لوگ اس وقت جمعہ کی نماز پڑھ لیتے تھے جبکہ کعبہ کا سایہ جوں کا توں ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5237]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5237، ترقيم محمد عوامة 5175)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5237 in Urdu