🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. في كان يقول: إذا خطب الإمام فلا تصل
لوگ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر امام خطبہ دے رہا ہو تو نماز نہیں پڑھی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5216 ترقیم الشثری: -- 5280
٥٢٨٠ - حدثنا عباد بن العوام عن يحيى بن سعيد عن يزيد بن عبد الله عن ثعلبة (ابن) (١) ابي مالك القرظي قال: ادركت عمر وعثمان فكان الإمام إذا خرج يوم الجمعة تركنا الصلاة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) صحيح.

حدثنا عباد بن العوام، عن يحيى بن سعيد، عن يزيد بن عبد الله، عن ثعلبة بن ابي مالك القرظي، قال: " ادركت عمر وعثمان، فكان الإمام إذا خرج يوم الجمعة تركنا الصلاة"
حضرت ثعلبہ بن ابی مالک قرظی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان کا زمانہ پایا، ہمارا دستور ان کے زمانے میں یہ تھا کہ جب امام جمعہ کے لئے آجاتا تو ہم نماز چھوڑ دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5280]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5280، ترقيم محمد عوامة 5216)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5280 in Urdu