🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. الرجل إذا تكلم والإمام يخطب
جس شخص نے دوران خطبہ بات کر لی اب وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 5431
٥٤٣١ - وعن ابن علاثة عن الزهري في الذي يتكلم والإمام يخطب يوم الجمعة (قالوا) (١) : يصلي ركعتين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (قال).
وعن ابن علاثة، عن الزهري في الذي يتكلم والإمام يخطب يوم الجمعة قالوا:" يصلي ركعتين"
حضرت زہری سے اس شخص کے بارے میں منقول ہے جو جمعہ کے دن امام کے خطبہ دینے کے دوران بات کرے، ان حضرات نے فرمایا کہ وہ دو رکعت نماز پڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5431]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5431، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5431 in Urdu