🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. من (قال: إذا) أدرك ركعة من الجمعة (صلى إليها أخرى
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 5447
٥٤٤٧ - وإسماعيل بن ابي خالد عن الشعبي (قالوا) (١) : من ادرك ركعة من الجمعة فليضف إليها اخرى ومن لم يدرك الرهوع فليصل اربعا] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (قال).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].

وإسماعيل بن ابي خالد، عن الشعبي قالوا: " من ادرك ركعة من الجمعة فليضف إليها اخرى، ومن لم يدرك الركوع فليصل اربعا"
اور حضرت شعبی سے منقول ہے، ان حضرات نے فرمایا کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملالے اور جسے رکوع نہ ملے وہ چار رکعتیں پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5447]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5447، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5447 in Urdu