🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. من كان يرى الوضوء مما غيرت النار
جس چیز کو آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 566 ترقیم الشثری: -- 566
٥٦٦ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن ابي قلابة عن رجل من هذيل -اراه قد ذكر ان له صحبة- قال: يتوضا مما غيرت النار (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) جيد، أخرجه الطحاوي ١/ ٦٣.
حدثنا حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن ابي قلابة، عن رجل من هذيل، اراه قد ذكر ان له صحبة، قال: " يتوضا مما غيرت النار"
ہذیل کے ایک آدمی (راوی کا خیال ہے کہ انہوں نے ذکر کیا کہ وہ صحابی تھے) فرماتے ہیں کہ آگ پر پکی چیز کھا کر وضو کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 566]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 566، ترقيم محمد عوامة 566)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 566 in Urdu