مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
77. السعي إلى الصلاة يوم الجمعة من فعله ومن لم يفعله
جمعہ کے دن نماز کے لئے سعی کرنے سے کیا مراد ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 5678
٥٦٧٨ - وعن القاسم عن مجاهد: ﴿فإذا قضيت الصلاة فانتشروا في الارض﴾ (قالا) (١) : إن شاء فعل وإن شاء لم يفعل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ]: (إلا).
وعن القاسم، عن مجاهد , فإذا قضيت الصلاة فانتشروا في الارض سورة الجمعة آية 10، قالا:" إن شاء فعل، وإن شاء لم يفعل"
حضرت مجاہد سے بھی اللہ تعالیٰ کے فرمان { فَإِذَا قُضِیَتِ الصَّلاَۃُ فَانْتَشِرُوا فِی الأَرْضِ } کے بارے میں یہی منقول ہے، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد دونوں فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو ایسا کرے اور اگر چاہے تو نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5678]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5678، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5678 in Urdu