🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. التكبير من أي يوم هو (و) إلى أي ساعة
تکبیرات تشریق کا وقت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5687 ترقیم الشثری: -- 5759
٥٧٥٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير قال: يكبر من صلاة الظهر (يوم النحر) (١) إلى آخر ايام التشريق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن عبد الكريم، عن سعيد بن جبير، قال: " يكبر من صلاة الظهر يوم النحر إلى آخر ايام التشريق"
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا: یوم نحر کی نماز ظہر سے آخری یوم تشریق تک تکبیرات کہی جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5759]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5759، ترقيم محمد عوامة 5687)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5759 in Urdu