مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. في التكبير في العيدين واختلافهم فيه
عیدین کی تکبیرات اور ان کے بارے میں اختلاف
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 5822
٥٨٢٢ - وعن حماد عن إبراهيم ان اميرا من امراء الكوفة قال: سفيان احدهما: سعيد بن العاص وقال الآخر: الوليد بن عقبة بعث إلى عبد الله بن مسعود وحذيفة بن اليمان وعبد الله بن قيس فقال: إن هذا العيد قد حضر فما ترون؟ فاسندوا امرهم إلى عبد الله فقال: (يكبر) (١) تسعا: تكبيرة (يفتتح) (٢) بها الصلاة ثم (يكبر) (٣) (ثلاثا) (٤) ، ثم (يقرا) (٥) سورة ثم (يكبر) (٦) ثم (يركع) (٧) ، ثم يقوم فيقرا سورة ثم يكبر اربعا (يركع) (٨) باحداهن (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (تكبر).
(٢) في [ك]: تفتتح).
(٣) في [ك]: (تكبر).
(٤) في [أ، ب]: (أربعًا).
(٥) في [ك]: (تقرأ).
(٦) في [ك]: (تكبر).
(٧) في [ك]: (تركع).
(٨) في [ك]: (تركع).
(٩) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن ابن مسعود ومن معه من الصحابة.
وعن حماد، عن إبراهيم , ان اميرا من امراء الكوفة، قال: سفيان احدهما سعيد بن العاص، وقال الآخر: الوليد بن عقبة بعث إلى عبد الله بن مسعود، وحذيفة بن اليمان وعبد الله بن قيس، فقال:" إن هذا العيد قد حضر فما ترون، فاسندوا امرهم إلى عبد الله، فقال: يكبر تسعا: تكبيرة يفتتح بها الصلاة، ثم يكبر ثلاثا، ثم يقرا سورة، ثم يكبر، ثم يركع، ثم يقوم، فيقرا سورة، ثم يكبر اربعا يركع بإحداهن"
ابراہیم سے روایت ہے کہ کوفہ کے امراء میں سے ایک امیر نے (حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ ایک راوی نے کہا کہ وہ سعید بن عاص تھے اور دوسرے نے کہا کہ ولید بن عقبہ تھے) حضرت عبد اللہ بن مسعود، حضرت حذیفہ بن یمان اور حضرت عبد اللہ بن قیس رضی اللہ عنہم کو پیغام بھیجا اور کہا کہ یہ عید آگئی ہے، آپ حضرات کی کیا رائے ہے؟ ان سب نے یہ معاملہ حضرت عبد اللہ کے سپرد کردیا تو انہوں نے فرمایا کہ نو تکبیرات کہے: ایک تکبیر جس سے نماز شروع کرے، پھر تین تکبیرات کہے، پھر ایک سورت پڑھے، پھر تکبیر کہے، پھر رکوع کرے، پھر کھڑا ہو کر ایک سورت پڑھے، پھر چار تکبیرات کہے اور ان میں سے ایک کے ساتھ رکوع کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5822]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5822، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5822 in Urdu