🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. في الرجل يصلي وحده، يكبر أم لا؟
جو آدمی ایام تشریق میں اکیلا نماز پڑھے وہ تکبیرات کہے گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5884 ترقیم الشثری: -- 5961
٥٩٦١ - حدثنا حكام الرازي عن عنبسة عن ليث عن مجاهد قال: التكبير ايام التشريق في كل نافلة وفريضة.
حدثنا حكام الرازي، عن عنبسة، عن ليث، عن مجاهد، قال: " التكبير ايام التشريق في كل نافلة وفريضة"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایام تشریق میں ہر فرض اور نفل کے بعد تکبیرات کہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5961]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5961، ترقيم محمد عوامة 5884)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5961 in Urdu