🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. في العيدين يجتمعان يجزئ أحدهما (من) (الآخر)
اگر جمعہ اور عید ایک ہی دن آجا ئیں تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5886 ترقیم الشثری: -- 5963
٥٩٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) خالد الاحمر عن عبد الحميد بن جعفر عن وهب بن كيسان قال: اجتمع عيدان في عهد ابن الزبير فاخر الخروج ثم خرج فخطب فاطال الخطبة، ثم صلى ولم يخرج إلى الجمعة، فعاب ذلك اناس عليه فبلغ ذلك (٢) ابن عباس فقال: اصاب السنة. فبلغ ابن الزبير فقال: شهدت العيد مع عمر فصنع كما صنعت (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ك].
(٢) في [هـ] زيادة: (عند).
(٣) حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه النسائي ٣/ ١٩٤، وسيأتي نحوه برقم [٥٩٦٨].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو خالد الاحمر، عن عبد الحميد بن جعفر، عن وهب بن كيسان، قال: " اجتمع عيدان في عهد ابن الزبير، فاخر الخروج، ثم خرج، فخطب، فاطال الخطبة، ثم صلى، ولم يخرج إلى الجمعة، فعاب ذلك اناس عليه، فبلغ ذلك ابن عباس، فقال: اصاب السنة، فبلغ ابن الزبير، فقال: شهدت العيد مع عمر فصنع كما صنعت"
حضرت وہب بن کیسان فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن زبیر کے زمانے میں ایک دن عید جمعہ کے دن آگئی۔ حضرت ابن زبیر نے نکلنے میں تاخیر کی، جب باہر تشریف لائے تو خطبہ دیا اور لمبا خطبہ دیا، پھر نماز پڑھائی اور جمعہ کے لئے تشریف نہ لائے۔ کچھ لوگوں نے ان کے اس عمل پر اعتراض کیا۔ یہ بات حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما تک پہنچی تو انہوں نے فرمایا کہ انہوں نے سنت کی پیروی کی ہے۔ حضرت ابن زبیر تک یہ بات پہنچی تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت عمر کے ساتھ عید کی نماز پڑھی تو انہوں نے بھی ایسا ہی کیا جس طرح میں نے کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5963، ترقيم محمد عوامة 5886)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5963 in Urdu