🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. في العيدين يجتمعان يجزئ أحدهما (من) (الآخر)
اگر جمعہ اور عید ایک ہی دن آجا ئیں تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5891 ترقیم الشثری: -- 5968
٥٩٦٨ - حدثنا ابو اسامة عن هشام بن عروة عن وهب بن كيسان قال: اجتمع (١) عيدان في يوم فخرج عبد الله بن الزبير فصلى العيد بعد ما ارتفع النهار ثم دخل فلم يخرج حتى صلى العصر، قال هشام: فذكرت ذلك لنافع او ذكر له فقال: ذكر ذلك لابن عمر فلم ينكره (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (اجمع).
(٢) صحيح، أخرجه النسائي (٣/ ١٩٤).

حدثنا حدثنا ابو اسامة، عن هشام بن عروة، عن وهب بن كيسان، قال: " اجتمع عيدان في يوم، فخرج عبد الله بن الزبير فصلى العيد بعدما ارتفع النهار، ثم دخل، فلم يخرج حتى صلى العصر"، قال هشام: فذكرت ذلك لنافع، او ذكر له فقال: ذكر ذلك لابن عمر فلم ينكره
حضرت وہب بن کیسان فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن زبیر کے زمانے میں جمعہ اور عید ایک ہی دن آگئے، حضرت ابن الزبیر نے دن اچھی طرح بلند ہونے کے بعد عید کی نماز پڑھائی۔ پھر واپس چلے گئے اور عصر کے وقت تشریف لائے۔ حضرت ہشام کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا تذکرہ حضرت نافع سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس بات کا ذکر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کیا گیا تو انہوں نے اس پر نکیر نہ فرمائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5968]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5968، ترقيم محمد عوامة 5891)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5968 in Urdu