🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. في العيدين يجتمعان يجزئ أحدهما (من) (الآخر)
اگر جمعہ اور عید ایک ہی دن آجا ئیں تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 5976
٥٩٧٦ - وعن شعبة عن الحكم عن إبراهيم في العيدين إذا اجتمعا (قالا) (١) : يجزئ احدهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (قال).
وعن شعبة , عن الحكم، عن إبراهيم في العيدين إذا اجتمعا، قال:" يجزئ احدهما"
ابراہیم اور (پچھلی روایت میں) حضرت علی رضی اللہ عنہ دونوں فرماتے ہیں کہ جب عید اور جمعہ ایک ہی دن آجائیں تو دونوں میں سے ایک نماز کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5976]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5976، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5976 in Urdu