🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. من كان يجب أن يغسل ذكره ويغسل أثر البول
جن حضرات کے نزدیک پیشاب کے بعد پانی سے استنجاء کرنا مستحب ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 598 ترقیم الشثری: -- 598
٥٩٨ - حدثنا هشيم بن بشير عن غيلان بن عبد الله مولى بني مخزوم قال: رايت ابن عمر يغسل اثر البول (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا، هشيم مدلس.
حدثنا حدثنا هشيم بن بشير، عن غيلان بن عبد الله مولى بني مخزوم، قال:" رايت ابن عمر يغسل اثر البول"
حضرت غیلان بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو پیشاب کی جگہ پانی سے دھوتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 598]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 598، ترقيم محمد عوامة 598)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 598 in Urdu