🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. من كره أن يصلى بعد الصلاة مثلها
فرض نماز کی جگہ اس جیسی دوسری نماز جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6053 ترقیم الشثری: -- 6135
٦١٣٥ - حدثنا هشيم قال: انا (١) حصين عن اصحاب عبد الله عن عبد الله انه كان يكره ان يصلي بعد المكتوبة مثلها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ك]: (أرنا)، وفي [أ، ز]: (نا).
(٢) مجهول.

حدثنا حدثنا هشيم، قال: انا حصين، عن اصحاب عبد الله، عن عبد الله :" انه كان يكره ان يصلي بعد المكتوبة مثلها"
حضرت عبد اللہ اس بات کو مکروہ خیال کرتے تھے کہ ایک فرض نماز کے بعد اس جیسی نماز ادا کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6135]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6135، ترقيم محمد عوامة 6053)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6135 in Urdu