🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. من كره أن يصلى بعد الصلاة مثلها
فرض نماز کی جگہ اس جیسی دوسری نماز جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6055 ترقیم الشثری: -- 6137
٦١٣٧ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون ان يصلوا بعد المكتوبة مثلها] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ز].
(٢) في [أ، ب]: (تكرر الحديث الذي بين القوسين).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال:" كانوا يكرهون ان يصلوا بعد المكتوبة مثلها"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ فرض نماز کے بعد اس جیسی نماز ادا کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6137]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6137، ترقيم محمد عوامة 6055)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6137 in Urdu