مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. من رخص أن يتطوع في مكانه
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھ سکتا ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 6155
٦١٥٥ - قال: وانباني نافع ان ابن عمر كان لا يرى به باسا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
قال:" وانباني نافع ان ابن عمر كان لا يرى به باسا"
حضرت عبید اللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ مجھے نافع نے بتایا ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6155]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6155، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6155 in Urdu