مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. في الرجل يصلى فيمر بالصلاة على النبي ﷺ
کیا آدمی نماز میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 6182
٦١٨٢ - قال: وقال ابن سيرين: كانوا إذا قرؤوا القرآن لم يخلطوا به ما ليس منه ويمضون كما هم.
قال: وقال ابن سيرين:" كانوا إذا قرءوا القرآن لم يخلطوا به ما ليس منه ويمضون كما هم"
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف جب قرآن مجید پڑھتے تو اس میں کوئی ایسی چیز نہیں ملاتے تھے جو قرآن میں سے نہ ہو، بلکہ جیسے پڑھ رہے ہوتے ویسے ہی پڑھتے چلے جاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6182، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6182 in Urdu