🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. الرجل يطأ الموضع القذر يطأ بعده ما هو أنظف
اس شخص کا بیان جو گندی جگہ سے گذرنے کے بعد صاف جگہ سے بھی گذر جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 623 ترقیم الشثری: -- 623
٦٢٣ - حدثنا حماد بن خالد عن ابن ابي ذئب قال: (بلغني عن سعيد بن المسيب وابن عباس انهما كانوا يقولان: الارض تطهر بعضها بعضا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، وأخرج نحوه عبد الرزاق (١٠٠) والبيهقي ١/ ١١٦.
حدثنا حدثنا حماد بن خالد، عن ابن ابي ذئب، قال: بلغني عن سعيد بن المسيب , وابن عباس انهما كانا يقولان: " الارض تطهر بعضها بعضا"
ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت سعید بن مسیب اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات پہنچی ہے کہ وہ دونوں فرمایا کرتے تھے کہ زمین کا بعض حصہ بعض کو پاک کردیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 623]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 623، ترقيم محمد عوامة 623)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 623 in Urdu