🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. من رخص في التربع في الصلاة
جن حضرات نے نماز میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6178 ترقیم الشثری: -- 6264
٦٢٦٤ - ﴿ [حدثنا وكيع عن سعيد (١) بن عبيد الطائي (٢) عن اخيه (٣) قال: رايت انسا يصلي متربعا (٤) ] (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [ب]: (أبي الهذيل)، وفي [جـ]: (سعد).
(٢) في [أ، جـ، ك]: (الطائفي).
(٣) في [ب]: (عقبة).
(٤) في [أ، ب]: زيادة (على طنفسة).
(٥) سقط الخبر من: [ز].
(٦) حسن؛ عقبة بن عبيد الطائي صدوق.

حدثنا حدثنا وكيع، عن سعيد بن عبيد الطائي، عن اخيه، قال:" رايت انسا يصلي متربعا"
حضرت سعید بن عبید اپنے بھائی سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت انس کو نماز میں چار زانو بیٹھے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6264]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6264، ترقيم محمد عوامة 6178)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6264 in Urdu