🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. المرأة في (كم) ثوب تصلى
عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 6319
٦٣١٩ - قال: اشعث (١) عن محمد مثله، فقلت له: ما هذه الخمر؟ فقال: (الخمار) (٢) ما خمر وكانت الانصار تسمي الإزار الحقو.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (الأشعث).
(٢) في [س، هـ]: (الخمر).

قال اشعث عن محمد مثله، فقلت له: ما هذه الخمر، فقال: الخمار ما خمر، وكانت الانصار تسمي الإزار الحقو
راوی کہتے ہیں کہ حضرت اشعث نے محمد سے اسی طرح نقل کیا ہے۔ میں نے ان سے پوچھا کہ یہ چادریں (خمر) کیا ہیں؟ انہوں نے فرمایا جو جسم کو ڈھانپ دے وہ چادر (خمار) ہے۔ اور انصار ازار کو ”حقو“ کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6319]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6319، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6319 in Urdu