مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. في اللبن يشرب من قال: يتوضأ
تو کیا دودھ پی کر وضو کیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 638 ترقیم الشثری: -- 638
٦٣٨ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن ابي قلابة عن رجل من هذيل -اراه: قد ذكر ان له صحبة- قال: يمضمض من اللبن، ولا يمضمض من التمر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) جيد، أخرجه الطحاوي (١/ ٦٤). وانظر (٥٦٦).
حدثنا حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن ابي قلابة، عن رجل من هذيل، اراه قد ذكر ان له صحبة، قال: " يمضمض من اللبن ولا يمضمض من التمر"
ہذیل کے ایک صاحب (راوی کا خیال ہے کہ ان کے بارے میں ذکر کیا گیا تھا کہ وہ صحابی ہیں) فرماتے ہیں کہ اگر دودھ پیا تو کلی کرے گا اور اگر کھجور کھائی تو کلی کی ضرورت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 638]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 638، ترقيم محمد عوامة 638)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 638 in Urdu