🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. من قال (تخففان)
جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں کو مختصر رکھا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6415 ترقیم الشثری: -- 6507
٦٥٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابو حميد سمعه من جعفر ابن محمد عن ابيه قال: ما رايت ابي يصليهما قط إلا وبيانه (يبادر) (١) حاجة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (يباذر).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، قال: حدثنا ابو حميد، سمعه من جعفر بن محمد، عن ابيه، قال: " ما رايت ابي يصليهما قط إلا وكانه يبادر حاجة"
حضرت جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میرے والد فجر کی دو سنتوں کو اس طرح جلدی جلدی ادا فرماتے تھے جیسے انہیں کوئی ضروری کام ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6507]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6507، ترقيم محمد عوامة 6415)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6507 in Urdu