مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
66. من كان يستحب أن يصلي الركعتين بعد المغرب في بيته
جو حضرات اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ مغرب کے بعد دور کعتیں گھر میں پڑھی جائیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 6527
٦٥٢٧ - قال: فلقد رايت محمود (١) (بن لبيد) (٢) وكان إمام قومه (يصلي) (٣) بهم المغرب ثم يخرج فيجلس بفناء المسجد حتى يقوم قبل العتمة فيدخل ⦗٣٩١⦘ بيته فيصليهما (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (محمودًا).
(٢) سقط من: [أ، ز، ك].
(٣) في [أ]: (فصلى).
(٤) حسن؛ ابن إسحاق صدوق وصرح بالسماع.
قال: فلقد رايت محمود بن لبيد، وكان إمام قومه يصلي بهم المغرب، ثم يخرج فيجلس بفناء المسجد حتى يقوم قبل العتمة، فيدخل بيته فيصليهما
راوی عاصم بن عمر بن قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمود بن لبید رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ اپنی قوم کے امام تھے، وہ انہیں مغرب کی نماز پڑھاتے، پھر باہر نکل کر مسجد کے صحن میں بیٹھ جاتے، یہاں تک کہ عشاء سے پہلے اٹھتے اور اپنے گھر جا کر یہ دو رکعتیں ادا کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6527]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6527، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6527 in Urdu